معارج 70:16
المعارجمکینَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ
جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔