معارج 70:15
المعارجمکیكَلَّآ ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔