دُخان 44:47

الدخانمکی

خُذُوهُ فَٱعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ

اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا، سواء ، بمعنی وسط۔

عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).

ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔