دُخان 44:46
الدخانمکیكَغَلْىِ ٱلْحَمِيمِ
مثل تیز گرم پانی کے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔