فجر 89:14
الفجرمکیإِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلْمِرْصَادِ
یقیناً تیرا رب گھات میں ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی تمام مخلوقات کے اعمال دیکھ رہا ہے اور اس کے مطابق وہ دنیا اور آخرت میں جزا دیتا ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔