بُروج 85:22
البروجمکیفِى لَوْحٍ مَّحْفُوظٍۭ
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا).[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت واقتضا اسے نازل فرماتا ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔