نازعات 79:4
النازعاتمکیفَٱلسَّـٰبِقَـٰتِ سَبْقًا
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم![1]
مترجم کے حواشی
[1] یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔