نازعات 79:11
النازعاتمکیأَءِذَا كُنَّا عِظَـٰمًا نَّخِرَةً
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟[1]
مترجم کے حواشی
[1] یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔