مُرسلات 77:44
المرسلاتمکیإِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔