مُرسلات 77:32
المرسلاتمکیإِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَٱلْقَصْرِ
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔