اِنسان 76:18

الانسانمدنی

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا

جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔

عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).

ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔