قیامہ 75:31
القيامةمکیفَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔