مُدثِّر 74:54
المدثرمکیكَلَّآ إِنَّهُۥ تَذْكِرَةٌ
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔