مُدثِّر 74:28
المدثرمکیلَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔