حاقہ 69:48
الحاقةمکیوَإِنَّهُۥ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔