رحمٰن 55:70
الرحمنمدنیفِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌ
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔