رحمٰن 55:66

الرحمنمدنی

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔

عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).

ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔