رحمٰن 55:62
الرحمنمدنیوَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.[1]
مترجم کے حواشی
[1] دُونِهِمَا سے یہ استدلال بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دوباغوں سے، جن کا ذکر آیت 46 میں گزرا، کم تر ہوں گے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔