رحمٰن 55:50

الرحمنمدنی

فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ

ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.[1]

مترجم کے حواشی

[1] ایک کا نام تَسْنِيمٌ اور دوسرے کا سَلْسَبِيلٌ ہے۔

عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).

ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔