نجم 53:6
النجممکیذُو مِرَّةٍ فَٱسْتَوَىٰ
جو زور آور ہے[1] پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
مترجم کے حواشی
[1] اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔