طور 52:14

الطورمکی

هَـٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِى كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ

یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.[1]

مترجم کے حواشی

[1] یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔

عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).

ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔