صافات 37:164
الصافاتمکیوَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٌ مَّعْلُومٌ
(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔