یٰس 36:58
يسمکیسَلَـٰمٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.[1]
مترجم کے حواشی
[1] اللہ کا یہ سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔