طٰہ 20:35
طهمکیإِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔