حِجر 15:43
الحجرمکیوَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے.[1]
مترجم کے حواشی
[1] یعنی جتنے بھی تیرے پیروکار ہوں گے، سب جہنم کا ایندھن بنیں گے۔
عربی متن: رسمِ عثمانی، بشکریہ Tanzil.net (CC BY 3.0).
ترجمہ: Muhammad Junagarhi, QuranEnc.com، ورژن 1.1.3۔