Sunan an-Nasa'i 1703

سنن النسائي#1703Hasan

Book 20: The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ بِثَلاَثٍ بِـ ‏{‏ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى ‏}‏ وَ ‏{‏ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ‏}‏ وَ ‏{‏ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ‏}‏

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ وتر کی تینوں رکعتوں میں «سبح اسم ربك الأعلى‏»، «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو اللہ أحد» پڑھتے۔

کھلے حدیثی ڈیٹا سیٹ سے انسانی ترجمہ (fawazahmed0/hadith-api)

Zuhair narrated from Abu Ishaq, from Sa'eed bin Jubair, :Ibn Abbas used to pray witr with three (units) with (the Surahs): "Glorify the Name of Your Lord, the Most High" (Surah Al-A'la), "Say: O You disbelievers" (Surah Al-Kafirun), and "Say: He is Allah, (the) One" (Surah Al-Ikhlas)

پڑھیں:বাংলাFrançaisBahasa IndonesiaEnglish

Book 20: The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day · 0 از 220 پڑھی گئیں

علما کا حکم

اوپر کا درجہ وہ ہے جو ان میں سے اکثر علما نے دیا، ہر عالم ایک بار گنا گیا — اب کوئی ایک مختلف رائے سب کی نمائندگی نہیں کرتی۔ اگر کوئی عالم روایت کو موضوع کہے تو وہی حکم دکھایا جاتا ہے، باقی جو بھی کہیں۔ اور جب انہوں نے صرف سند پر حکم لگایا ہو تو «سند صحیح» لکھا جاتا ہے۔ ہر عالم کے اپنے الفاظ:

Al-AlbaniDaif Isnaad
Zubair Ali ZaiHasan

ہمارا ماخذ یہ حکم Abu Ghuddah کے نام سے بھی لکھتا ہے، جو اس چھپی ہوئی کتاب کے محقق ہیں جس سے یہ لیا گیا۔ یہ علامہ البانی کا ہی حکم دوبارہ چھپا ہے، اس لیے ایک بار گنا جاتا ہے۔

کتاب میں حوالہ: 20:106